6 نومبر، 2007، 2:12 PM

صدر احمدی نژاد

ایران کے شہدا خوبیوں اور نیکیوں کے علمبردار ہیں

ایران کے شہدا خوبیوں اور نیکیوں کے علمبردار ہیں

صدر احمدی نژاد نے شہیدوں کی تشییع جنازہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے شہیدوں نے ایران کو عالمی سطح پر نیکیوں اور خوبیوں کا علمبردار بنا دیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق صدر احمدی نژاد نے دفاع مقدس کے 65 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے شہیدوں نے ایران کو عالمی سطح پر نیکیوں اور خوبیوں کا علمبردار بنا دیا ہے انھوں نے کہا کہ یکجہتی ، ایمان اور پاکیزگی ایرانی عوام کی سربلندی کی علامت ہے صدر نے امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت اور دفاع مقدس کے شہیدوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید اسلام کے علمبردار تھے جنھوں نے اسلام کی سرافرازی و سربلندی کے لئے اپنی قیمتی جانوں کو قربان کیا اور شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے صدر احمدی نژاد نے شہیدوںکے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی

 

News ID 581711

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha